Categories: NewsUrdu News

چوتھی تھل جیپ ریلی کیلئے مظفرگڑھ کے صحرائی علاقے میں ٹریک کا80 فیصد کام مکمل

مظفرگڑھ ۔ یکم نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) چوتھی تھل جیپ ریلی کیلئے مظفرگڑھ کے صحرائی علاقے میں 195 کلو میٹر پر مشتمل ٹریک کا 80 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے ۔ٹریک مظفرگڑھ سے شروع ھو کر ضلع لیہ تک کے علاقے پر مشتمل ہے تھل جیپ ریلی کا بیس کیمپ مظفرگڑھ کو بنایا گیا ھے جبکہ اس کا سٹارٹنگ اور اینڈ پوائنٹ مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ محمد والا سے 3 کلومیٹر دور چھانگا مانگا کا مقام ہوگا اس ایونٹ کے مینیجر اشعر اقبال نے کہا ھے کہ تھل جیپ ریلی کے انعقاد میں ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کا کلیدی کردار ہے اور اس ایونٹ کا انعقاد رواں ماہ میں ہو گا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago