Categories: NewsUrdu News

چناپ پل کے قریب تیز رفتار مزدہ بیل گاڑی سے ٹکرا گیا، ڈرائیور شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جون2020ء) مظفرگڑھ ملتان روڈ، چناپ پل کے قریب تیز رفتار مزدہ لکڑیوں سے بھری بیل گاڑی سے ٹکرا گیا۔ مزدہ کا ڈرائیور شدید زخمی۔ حادثہ مزدہ ڈرائیور کی تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعپ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگزھ ملتان روڈ پر دریائے چناب پل کے قریب ایک تیز رفتار مڑدہ لکڑیوں سے بھری ہوئی بیل گاڑی سے ٹکرا گیا۔ٹکرانے کی وجہ سے مڑدہ گاڑی کا ڈرائیور عبد الغفار ولد عبد الرحیم عمر 35 سال شدید زخمی ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔ ریسکیو جوانوں نے حادثے میں زخمی ہونے والے مزدہ ڈرائیور کو ریسکیو آپریشن جاری کرتے ہوئے مزدہ سے نکالا، ڈرائیور عبد الغفار کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انتہائی تشویشناک حالت میں نشر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago