Categories: NewsUrdu News

چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے دکانوں، ہوٹلوں اور ورکشاپس پر مشقت کرنے والے 146 بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم

مظفرگڑھ۔ 25اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2018ء) محکمہ لیبر نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے دوکانوں، ہوٹلوں اور ورکشاپوں پر مشقت کرنے والے 146 بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم کیں تفصیلات کے مطابق محکمہ لیبر آفس میں ایک تقریب منعقد کی جس میں دوکانوں پر کام کرنے والے بچوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر محمد طاہر گورچانی، ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر ملک ریاض، لیبر انسپکٹر جاوید بھٹی، سوشل موبالائیزر سلمیٰ مجید اور نادیہ نورین بھی موجود تھے تقریب میں 146تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے بچوں کو مفت کتابیں، پینسل، سکول بیگز اور دیگر اشیاء پر مشتمل کٹیں فراہم کی گئیں اس موقع پر محمد طاہر گورچانی نے کہاکہ چائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لئے بچوں میں سکول کٹس کی تقسیم پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago