مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2020ء) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے لنگر سرائے کے قریب کار حادثے میں ویمن میڈیکل آفیسر رورل ھیلتھ سنٹر رنگ پور ڈاکٹر شانزے ہاشمی کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے مرحومہ کے لواحقین اور شعبہ صحت کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے اور مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔یاد رھے کہ رورل ھیلتھ سنٹر رنگپور کی ویمن میڈیکل آفیسر لیڈی ڈاکٹر شانزے ھاشمی گزشتہ روز ڈیوٹی سے گھر مظفرگڑھ واپس آتے ہوئے ہائی ایس ویگن کے ساتھ کار تصادم میں موقع پر جاں بحق ہو گئی تھیں اور ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا تھا جس کی حالت ابھی تک تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مرحومہ لیڈی ڈاکٹر شانزے ھاشمی سابق وفاقی وزیر مملکت شاہد جمیل، سابق آئی جی بلوچستان میاں ایوب قریشی اور پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ ڈاکٹر محمد تنویر قریش
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…