Categories: NewsUrdu News

پیپلزپارٹی کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب،بلاول بھٹو 7جولائی کو خان گڑھ میںجلسہ کریںگے

مظفر گڑھ۔5 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیداران کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، مذاکرات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا7جولائی کو ہونے والے جلسے کو روہیلانوالی سے تبدیل کر کے خانگڑھ کردیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے عہدیداران نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم سے 7جولائی کوروہیلانوالی میں جلسے کیلئے درخواست دی تھی، سکیورٹی معاملات اور دیگر وجوہات کی بنا پر روہیلانوالی میں جلسہ کیلئے اجازت نہ دی گئی جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیداران کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم سے مذاکرات کئے جس میں یہ طے پایا کہ اب جلسہ 7جولائی کو روہیلانوالی کی بجائے خانگڑھ سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago