پٹرولنگ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے،ناصر عباسی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2020ء) خان پور بگا شیر پولیس پوسٹ کے پبلک ریلیشن آفیسر ناصر عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، عوام کی مدد کے لیے چوبیس گھنٹے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کے لیے آ گاہی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے بتایا کہ افسران کی ہدایات کے مطابق پبلک کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے آ گاہی مہم دی جارہی ہے اور عوام الناس کو اس بارے میں عملی اقدامات کے متعلق بھی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔ عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے حکومت کی ہدایات پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago