مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو گراس روٹ لیول پرجاکر کام کرنا ہوگا، عوام کو آگاہی دینا ہوگی کہ 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں۔ یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ کی بہاری کالونی کے نزدیک خانہ بدوش کی خیمہ بستی میں جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…