Categories: NewsUrdu News

پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) انجینئر شعیب خان ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے پولیو قطروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد افواہوں کے سدباب کیلئے سماجی طبقات مثبت کردار ادا کریں یہ بات انہوں نے انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی انہوں نے معاون محکمہ جات کے افسران کو ہدایت کی کہ مہم کی کامیابی کیلئے محکمہ صحت سے ہر ممکن تعاون کریں اس موقع پر ڈاکٹر ضیائ الحسن سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا کہ ضلع میں آٹھ ماہ کے وقفے کے بعد مہم کا انعقاد ایک چیلنج ہے مہم کی کامیابی کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے قبل ازیں ڈاکٹر کاظم خان ڈاکٹر امتیاز علیم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسران نے پولیو مہم کے سلسلہ میں محکمہ صحت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 8 لاکھ 71ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئی1965 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں تقریب میں ڈاکٹر مہر اقبال ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر شاہد ریاض ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ڈاکٹر مقبول عالم علمائ کرام صحافی این جی اوز کے نمائندگان لیڈی ہیلتھ سپروائزرز نے شرکت کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago