مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر مظفرگڑھ پولیس کی منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ محمودکوٹ عبدالروف کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش رفیق کو گرفتار کر کے 1230 گرام چرس برآمد کر لی اورایس ایچ او خیرپور سادات فرحت عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چوک کوہر فقیر کے علاقہ میں مخبر کی اطلاع پر ریڈ کر کے 7 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 14540 روپے نقد برآمد کر کے مقدمہ درج کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…