مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جولائی2020ء) نواحی قصبہ دائرہ دین پناہ میں ایک شخص کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
پولس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ دائرہ دین پناہ میں تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے میں ملزم رمضان نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ رائفل کی نمائش کی تھی جسکو پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…