Categories: NewsUrdu News

پولیس نے بیل کی دوڑ پر جوا لگانے والے 8 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2020ء) تھانہ صدر علی پور کی حدود میں بیل کی دوڑ پر جوا، 8 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر علی پور کی حدود فتح پور جنوبی کے سرکاری جنگل میں جواریوں نے بیل گاڑی کی دوڑ پر جوا لگایا ہوا تھا،جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ایس ایچ او رؤف نواز کی سربراہی میں کامیاب ریڈ کیا اور 8 جواریوں عابد حسین، عبدالغفور، شادو، اعجاز، حضور بخش، ندیم، اصغر اور مٹھو نامی جواری کو جوئے کی رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے انکے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

8 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

8 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

8 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago