مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس نے کا پولیس لائن میں جنرل پریڈ میں پولیس افسران و ملازمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس کمال بہادری اور مستعدی سے شہریوں کے جان،مال، عزت آبرو کے تحفظ کیلئے ہر دم برسر پیکار ہے۔
ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کیطرف سے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا اہتمام کیا گیا، موسم کی شدت کے باوجود پولیس ملازمین نے بہترین انداز میں مستعدی سے سلامی کے چبوترے سے مارچ پاسٹ کیا اور ڈی پی او کو سلامی دی، جنرل پریڈ میں ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس، لیڈیز پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستوں نے مارچ پاسٹ کیا، ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعداللہ خان کے ہمراہ بعد ایم ٹی پارک گئے جہاں انہوں نے گاڑیوں کی انسپکشن کی اورایم ٹی سٹاف اور ڈرائیور ان کو مزید ہدایات جاری کیں، ڈی پی او نے ایم ٹی پارک کی سیکیورٹی بڑھانے کے بھی احکامات جاری کئے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…