مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2017ء) پولیس اور حساس اداروں نے مظفر گڑھ میں سرچ آپریشن کیا اور 35 گھروں کی تلاشی لی۔تفصیلات کے مطابق رات گئے حساس ادارے اورپولیس اہلکاروں کی بھاری نفری نے مظفر گڑ ھ کے علاقے محلہ پیپل والااورپولیس لائن کے اطراف میں رچ آپریشن کے دوران 35گھروں کی تلاشی لی اور علاقے میں مستقل رہائش پذیر اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے 20افراد کی بائیومیٹر ک تصدیق کے ساتھ ساتھ ان کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی ۔تاہم اس دوران کسی قسم کی کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آئی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…