مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات پر پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تحت صوبہ بھر میں گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں لاوارث اور بھیک مانگنے والے بچوں کو بیورو کی تحویل میں لے لیا جائیگا۔نجاب بھر سے 250 سے زائد بچے تحویل میں لے لیے گئے۔ یہ آپریشن پنجاب بھر میں جاری رہے گا، بچوں کو بیورو کی تحویل میں لیکر ان کے والدین کو بلایا جائے گااور اپنے بچوں کو بھیک کیلیئے استعمال کرنے والے والدین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،جبکہ شیلٹر ہومز میں اس وقت 360 بچے موجود ہیں جن کی مکمل کفالت تعلیم، میڈیکل ، خوراک اور تربیت بیورو ادا کرے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…