Categories: NewsUrdu News

پنجاب پولیس میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی برانچ کے نام سے الگ ونگ بنادیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب پولیس میں احتساب کا کڑا نظام نافذ کر دیا گیا۔پولیس اہلکاروں و افسران کی کرپشن کی انکوائریز کے لئے الگ ونگ قائم کیا گیا ہے ۔پنجاب پولیس میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی برانچ کے نام سے الگ ونگ بنادیا گیا ۔.انٹر اکاؤنٹیبلٹی برانچ میں انکوائریز کے لیے 35 اعلی پولیس افسران منتخب کر کے ان کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ہر ضلع کے لیے ایک پولیس افسر کا نام لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔منتخب افسران میں ایس ایس پیز،ایس پیز،اے ایس پیز شامل ہیں.نوٹیفیکیشن نمبر 4481.exec 3/11.18 کے مطابق شیخوپورہ سے احمد نواز چیمہ ، قصور سے اسماعیل الرحمن ، گوجرانوالہ ریجن سے وقاص شعیب ،گجرات سے فرحان خان ، سیالکوٹ سے شہباز الہی اور نارووال سے سید عون احمد، منڈی بہاوالدین سے امجد محمود ، حافظ آباد سے شجاعت علی رانا اور راولپنڈی سے محمد فیصل ، جہلم سے شہزادہ عمر عباس ، اٹک سے محمد اشفاق اورچکوال سے راجہ شاہد نزیر،سرگودھا سے محمد عاصم ، خوشاب سے حسن جمیل اور میانوالی سے شفقت اللہ ،بھکر سے محمد عاصم ، فیصل آباد سے محبوب رشید اور جھنگ سے سید حسین حیدر، چینیوٹ سے کیپٹن ر دوست محمد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے فہد احمد اور ساہیوال سے شاکر احمد، اوکاڑہ سے غضنفر علی ، پاکپتن سے آصف رضا اور ملتان سے زنیرہ اضفر، خانیوال سے سلیم شاہ ، وہاڑی سے نعیم الحسن اور لودھراں سے ہما نصیب کا نام شامل کیا گیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago