مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) صوبائی پارلیمانی سیکریٹری اور ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر نے کہا ھے کہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ھے اور پنجاب اسمبلی میں اس ضمن میں ضروری قانون سازی بھی کی گئی ھے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار مقامی ھوٹل میں ایس ڈی ایس او کے زیر انتظام پنجاب میں امن اور ترقی کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ھوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ نئی قانون سازی کے نتیجے میں پنجاب میں امن اور ترقی کا نیا دور شروع ھو گیا ھے حکومت انتقام کی سیاست کے خلاف ھے اور ھر کام میں میرٹ کو مد نظر رکھا جاتا ھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کا سارا کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو جاتا ھے جن کا وژن صرف اور صرف تعلیم امن اور ترقی ھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…