مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2021ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گرائنڈنگ یونٹ،ملک پوائنٹس،بیکری سوئیٹس اینڈ کنفکشنری یونٹ سمیت مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 80 کلو ملاوٹی دودھ تلف، ناقص خوراک کی تیاری اور فروخت پر 75 ہزارروپے کے جرمانے عائد کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز سائوتھ پنجاب محمد سیف کی زیر نگرانی ڈی جی خان ڈویژن کے مختلف اضلاع میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈی جی خان میں ملاوٹ پائے جانے پر ملک کولیکشن سنٹر کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔اس کے ساتھ ہی لیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملاوٹ پائے جانے پر 80 لٹر دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔اس کے ساتھ ہی لیہ میں ہی سوئیٹس اینڈ کنفکشنری یونٹ اور گرائنڈنگ یونٹ کوصفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے جانے پر 10،10 ہزار روپے کے یکساں جرمانہ کردیا گیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…