Categories: NewsUrdu News

پنجاب فوڈ اتھارٹی وزیر اعلی کے ملاوٹ سے پاک پنجاب کے مشن پر ہر وقت عمل پیرا ہے،عطاء الحق کھوکھر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جون2020ء) بڑھتی گرمی کے ساتھ،جعلی مشروبات اور ناقص خوراک تیار کرنیوالے سرگرم، فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ عطاء الحق کھوکھر کی زیر نگرانی مظفرگڑھ ریجن میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ .4728مس برانڈڈ سوڈاواٹر بوتلیں،888خالی بوتلیں،14 گیس سلنڈرز،فلنگ مشینز اور دیگر سامان برآمد. مظفرگڑھ میں یوسف سوڈا واٹر،پرویز لیمن ایجنسی،جھوک فرید سوڈا واٹر فیکٹریز سربمہر۔مس برانڈنگ،مس لیبلنگ کرنے، کیمیکل ڈرمز،کیمیکلز کے استعمال،لائسنس نہ ہونے پر فیکٹریز کو سیل کیا گیا۔مظفرگڑھ میں تھیم ڈرائی فروٹس یونٹ امونیا پاؤڈر،رنگ کاٹ،کھلے رنگ کے استعمال پر سربمہرکیاگیا۔دوران کارروائی20کلو سوہن حلوہ،10کلو ٹانگری اور 06ساشے رنگ کاٹ برآمد۔ مضر کیمیکل سے تیار کیے گئے فوڈ آئٹمز اور جعلی مشروبات معدہ، جگر اور آنتوں کیلیے انتہائی خطرناک ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی وزیر اعلی کے ملاوٹ سے پاک پنجاب کے مشن پر ہر وقت عمل پیرا ہے۔فوڈ اتھارٹی جعلساز مافیا کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے اپنی تمام توانائیاں صرف کیے ہوئے ہے۔ عرفان میمن۔پنجاب فوڈ اتھارٹی جعلساز مافیا کیلیے ایک ڈراؤنا خواب، عوام کی امیدوں پر ہر صورت پورا اتریں گے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago