مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جون2020ء) بڑھتی گرمی کے ساتھ،جعلی مشروبات اور ناقص خوراک تیار کرنیوالے سرگرم، فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ عطاء الحق کھوکھر کی زیر نگرانی مظفرگڑھ ریجن میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ .4728مس برانڈڈ سوڈاواٹر بوتلیں،888خالی بوتلیں،14 گیس سلنڈرز،فلنگ مشینز اور دیگر سامان برآمد. مظفرگڑھ میں یوسف سوڈا واٹر،پرویز لیمن ایجنسی،جھوک فرید سوڈا واٹر فیکٹریز سربمہر۔مس برانڈنگ،مس لیبلنگ کرنے، کیمیکل ڈرمز،کیمیکلز کے استعمال،لائسنس نہ ہونے پر فیکٹریز کو سیل کیا گیا۔مظفرگڑھ میں تھیم ڈرائی فروٹس یونٹ امونیا پاؤڈر،رنگ کاٹ،کھلے رنگ کے استعمال پر سربمہرکیاگیا۔دوران کارروائی20کلو سوہن حلوہ،10کلو ٹانگری اور 06ساشے رنگ کاٹ برآمد۔ مضر کیمیکل سے تیار کیے گئے فوڈ آئٹمز اور جعلی مشروبات معدہ، جگر اور آنتوں کیلیے انتہائی خطرناک ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی وزیر اعلی کے ملاوٹ سے پاک پنجاب کے مشن پر ہر وقت عمل پیرا ہے۔فوڈ اتھارٹی جعلساز مافیا کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے اپنی تمام توانائیاں صرف کیے ہوئے ہے۔ عرفان میمن۔پنجاب فوڈ اتھارٹی جعلساز مافیا کیلیے ایک ڈراؤنا خواب، عوام کی امیدوں پر ہر صورت پورا اتریں گے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…