Categories: NewsUrdu News

پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی، عطاالحق کھوکھر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جون2020ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مظفرگڑھ ریجن میں گرینڈ آپریشن،ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ پنجاب عطاالحق کھوکھر کی سربراہی میں پروڈکشن یونٹس پر چھاپے، آپریشن میں167 لیٹر سوڈا واٹر، 20 لیٹر رینسڈ آئل، 20 لیٹر دودھ اور 31 کلو دیگر ایکسپائر اشیاء تلف۔ ہیڈ محمد والا پر واقع کاشف کریم سیپریشن یونٹ زائدالمیعاد کریم رکھنے پرسربمہر۔55 کلو ناقابلِ سراغ کریم اور 20 لیٹر زائدالمیعاد سکمڈ ملک تلف۔ڈائریکٹر آپریشنز نے کہا کہ اشیاء کی پیکنگ کرتے وقت قوانین کے مطابق لیبلینگ کریں، استعمال کیے گئے اجزاء کی وضاحت کیجئے۔ ناقص اجزاء کا استعمال ہیپاٹائٹس، ٹی بی جیسی مہلک بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گھر میں تیار کھانے کو ترجیح دیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago