Categories: NewsUrdu News

پنجاب حکومت کسانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 جولائی2019ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اشرف قریشی نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کھادوں پر سبسڈی فراہم کی ہے کسان اس سے فائدہ اٹھائیں اورکپاس کی فصل میں متوازن کھادیں استعمال کر کے پیداوار بڑھائیں تاکہ کسان اورملک خوشحال ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ہے اس ضمن میں کسی بھی ڈیلرکو رعایت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے تحصیل علی پور میں کھادکے دکانوں پر چھاپے مارے اور ناجائز منافع خوروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے کئے۔
admin

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago