مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 ستمبر2022ء) صوبائی وزیر ریو نیو نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کے لئے پرعزم ہے۔ حالیہ سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی ہے۔ راجن پو ر، تونسہ،ڈی جی خان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پنجاب حکومت کی پوری ٹیم اب بھی متاثرہ علاقوں میں تسلسل کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔
ریسکیو 1122نے متاثرہ علاقوں میں بے پناہ کام کیا اور بھرپور طریقے سے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ صوبائی وزراء، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے پوری محنت اور کوشش سے بحالی کا کام شروع کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وقت کا تقا ضا ہے کہ صاحب حیثیت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ بینک آف پنجاب میں وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے کھولے گئے اکاؤنٹ میں دل کھول کر عطیات دیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…