Categories: NewsUrdu News

پنجاب بار کونسل کو وکلاء پر قائم مقدمات کو ختم کرنیکا مطالبہ

مظفرگڑھ۔ 13 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین جام محمد یونس ایڈووکیٹ اور چیئرمین آزاد لائرز فورم رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہائی کورٹ بنچز کے قیام کے لئے تحریک کے دوران جن وکلاء کے خلاف ایف آئی آرز درج کی گئیںہیں وہ فوری طور پر خارج کی جائیں جبکہ پنجاب بار کونسل کا خصوصی اجلاس 15 دسمبر کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago