مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اگست2022ء) پاکستان کے 75 ویں جشن آزادی ڈائمنڈ جوبلی کے پر مسرت موقع پر مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے سکیورٹی پلان پر عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق 75ویں جشن آزادی کے موقع پر مظفر گڑھ پولیس نے شہریوں کے تحفظ اور قانون شکنی کو روکنے کیلئے سخت سکیورٹی پلان جاری کیا ۔
ڈی پی او سید احمد نواز شاہ نے کہا ہے کہ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی بنا ئی گئی ،انہوں نے کہا ہے کہ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنتے ہیں ،قانون شکنی کرنے والوں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون شکنی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت ایکشن لئے جائیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ جشن آزادی کی تقریبات اور تفریحی مقامات پر عوام کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جا رہی ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…