Categories: NewsUrdu News

پاکستان کے نوجوان آج بھی مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ کے ساتھ ہیں، تنویر شہزاد ببلو

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مئی2019ء) پاکستان کے نوجوان آج بھی مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ کے ساتھ ہیں اور اپنی قیادت صوبائی صدر غلام حسین شاہدپر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ضلعی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مظفرگڑھ تنویر شہزاد ببلو نے صوبائی صدر پنجاب میاں غلام حسین شاہد سے ملاقات کے بعد کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مشرف کے آمریتی دور میں صعوبتیں برداشت کیں لیکن ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ قیادت کی ہر کال پر لبیک کہا۔ آج بھی یوتھ ونگ کے نوجوان پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی جانب دیکھ رہے ہیں اور اپنا تن،من ،دھن قربان کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago