Categories: NewsUrdu News

پاکستان کے سابق لیجنڈ ٹیسٹ کرکٹر منظور الٰہی کا مظفرگڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) پاکستان کے سابق لیجنڈ ٹیسٹ کرکٹر منظور الٰہی نے مظفرگڑھ کا دورہ کیا، انکے ساتھ کینیا کے سابق کرکٹر بھی تھے۔انہوں نے مقامی کرکٹ کے کھلاڑیوں اور کلب ممبران سے ملاقات کی اور کرکٹ کے حوالے سے کافی معاملات پر بات چیت ہوئی۔
اس دوران دوست کرکٹ اکیڈمی کا بھی منظور الہی کو وزٹ کروایا گیا ،نوجوانوں کو شہر میں اچھا پلیٹ فارم دینے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے رانا عتیق الرحمن کو مبارکباد بھی دی اور نیک خوہشات کا اظہار کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ جب بھی میری ضرورت پڑے گی میں حاضر ہوجاؤنگا۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ گراؤنڈز کو آباد رکھنے کے لئے بورڈ اقدامات کر رہا ہے جبکہ نچلی سطح پر کرکٹ کو پروموٹ کرنا چاہیئے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago