مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اگست2019ء) سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا ہے کہ زراعت ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کا راز زراعت کی ترقی میں پنہاں ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرگڑھ میں ڈویژنل افسران کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میٹنگ میں ڈاکٹر عابد محمود ڈی جی ریسرچ سید ظفریاب حیدر ڈی جی پیسٹ وارننگ، چوہدری ایوب ڈی جی فیلڈ ، محمد رفیق اختر ڈائریکٹر ایگری انفارمیشن، عبدالغفور غفاری ڈائریکٹر ڈی جی خان سمیت تمام متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…