مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اگست2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ کی عوام سمیت پاکستان کا ہر فردکشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور یہ پیغام دے رہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے اور کشمیر کو آزاد کرائیں گے یہ بات انہوں نے کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے ڈی سی آفس سے کچہری چوک تک نکالی جانے والی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ریلی میں صدر ڈسٹرکٹ بار مہر اعجاز، صدر مرکزی انجمن تاجران، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ عامر سلیم، رانا افضل، افضل چوہان،ضلعی صدر اپیکا وزیر خان دستی،سید ہلال کاظمی، سید اختر بخاری، ملک جاوید اختر، پروفیسر افتخار ہاشمی، پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج خلیل الرحمن فاروقی، سی ای او تعلیم مسعود ندیم، پی ایم اے کے نمائندہ ڈاکٹرزسمیت سول سوسائٹی کے نمائندگان، اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…