مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2022ء) ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی،آگ پر قابو پا لیا گیا، پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب 11.35پر مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر شہر کےمضافات میں واقع اپالو ٹیکسٹائل ملز کے اندر سوکھی گھاس اور کچرے کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کی وجہ سے ملز کی بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی،ضلعی انتظامیہ،ریسکیو 1122،میپکو اور پولیس کی مدد سے تقریباً دو گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا اور بجلی کی سپلائی بھی بحال کر دی گئی۔
بروقت کاروائی کی وجہ سے آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے،آگ لگنے کی وجہ تا حال معلوم نہ ہو سکی ہے۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…