Categories: NewsUrdu News

ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے محکمہ زراعت کی جانب سے بچاؤ کیلئے اقدامات کیے جا ر ہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل زراعت محمد علی انجم

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2019ء)ڈائریکٹر جنرل زراعت محمد علی انجم نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے محکمہ زراعت کی جانب سے بچاؤ کیلئے اقدامات کیے جا ر ہے ہیں وہ مظفرگڑھ کے علاقوں میں ٹڈی دل پہنچنے کی اطلاع ملنے پر آج مظفرگڑھ پہنچ گئے ہیں انہوں نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہیکہ کاشتکاروں کو پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ہے محکمہ زراعت کا عملہ اس مصیبت کا مقابلہ کرنے کیلئے ان کے ساتھ کھڑا ھے اور اور محکمہ کے زرعی کارکن اس کو کنٹرول کرلیں گے انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے تمام زرعی کارکنوں کو مظفرگڑھ بلا لیا گیا ھے وہ کسانوں کو اس کے بارے میں آگا ہی فرا ہم کریں گے کاشتکاروں کو چا ہئے کہ ٹڈی دل کے حملے کی اطلاع فوری طور پر زرعی کارکن کو دیں تاکہ فوری طور پر سپرے کرکے اسے کنٹرول کیا جا سکے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago