مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ہدائت پر ٹریفک پولیس مظفرگڑھ نے حادثات سے بچا ؤ کیلئے آگا ہی مہم شروع کر دی ہے آگاہی مہم کے تحت ڈی ایس پی ٹریفک محمد اشرف ماہڑہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ آج ریڑھیوں،رکشوں اور ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹر لگائے اور لوگوں کو آگا ہی فراہم کی کہ ریڑھیوں،رکشوں اور ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹر لگے ہونے کی صورت میں خاص طور پر دھند میں حادثات میں کافی حد تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…