مظفر گڑھ۔24 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2016ء) مظفرگڑھ کے علاقہ رنگ پور میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے قصبے رنگپور میں اڈا کھچی اڈا کے قریب سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث ٹرالر اور ٹرک بے قابو ہوکر آپس میں ٹکراگئے۔واقعہ میں ٹرالر پرسوار ایک شخص مسعود سڈھل جاں بحق ہو گیا جومحکمہ تعلیم مظفرگڑھ میں ہیڈ کلرک تھا. جبکہ 5 افراد شدیدزخمی ہوگئی. شدیدزخمیوں کو دیہی مرکزصحت رنگپور منتقل کیاگیا جہاں سے تشویشناک حالت میں 3زخمیوں کو نشترہسپتال ملتان ریفرکردیاگیا. اڈا کھجی والا روڈ 10 سال سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے جس کے باعث حادثات معمول بن چکے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…