Categories: NewsUrdu News

ْ سکول وین گاڑیوں میں ایل پی جی اور سی این جی سلنڈر کی تنصیب پر پابندی عائد ہے،عروج فاطمہ

مظفرگڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2018ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی عروج فاطمہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت کی پالیسی کے مطابق بچوں کو سکول لانے اور لے جانے والی تمام گاڑیوں میں ایل پی جی اور سی این جی سلنڈر کی تنصیب پر پابندی عائد ہے، اس سلسلے میں تمام سرکاری و نجی سکولوں کے پرنسپل حضرات کی سربراہی میں ایک مانیٹرنگ کمیٹی بنائے جائے جو بچوں کو سکول لے کر آنے او رلے جانے والی تمام گاڑیوں اور سکول کے اوقات میں سکولوں کے سامنے کھڑی ہونے والی گاڑیوں کی پڑتال کرے گی، ایسی تمام گاڑیوں کی تفصیلات بھی سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کے دفتر میں دی جائیں جس کا بچوں کے والدین یا سکول کی طرف سے اہتمام کیا گیا ہے ، علاوہ ازیں اگر مانیٹرنگ کمیٹی سکول کے سامنے کوئی سی این جی یا ایل پی جی سلنڈروالی یا پٹرول کے کھلے کین والی گاڑی کو دیکھیں تو اس کی فوری طور پر اطلاع سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کے دفترکے نمبر0669200249پر دیں ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago