مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اپریل2019ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین بن کر خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار جبکہ 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ملزمان سے ڈیوائس برآمد کر لی گئیں۔خان گڑھ پولیس کو اطلاع ملی کہ عارف حسان، لیاقت علی، ارم بی بی، محمد شعیب وغیرہ بستی مہدی شاہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازم بن کر خواتین کی جعلی رجسٹریشن کر رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزم گرفتار کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…