Categories: NewsUrdu News

ْمظفرگڑھ، ایم پی اے نیاز خان گشکوری کی کاوش سے سنانواں تھل ایکسپریس کا سٹاپ منظور ہو گیا

مظفرگڑھ (اُمظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ منظور ،سنانواں ریلوے اسٹیشن پر ایم پی اے صوبائی حلقہ پی پی 278 نیاز خان گشکوری کی کاوش سے سنانواں تھل ایکسپریس کا سٹاپ منظور ہو گیا ھے۔ایم پی اے کے صاحبزادے نیاز خان گشکوری نے تھل ایکسپریس کے پہلی مرتبہ دائرہ دین پناہ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کرنے کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ دائرہ دین پناہ کی عوام کا بہت عرصے سے مطالبہ تھا کہ تھل ایکسپریس کا دائرہ دین پناہ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ منظور کیا جائے۔ایم پی اے نیاز احمد خان گشکوری نے تحریک انصاف کے عوام کو سہولیات فراھم کرنے کے ویژن پر عمل کرتے ھوئے ریلوے کے حکام بالا سے رابطہ کرکے اس دیرینہ عوامی مطالبے کی منظوری دلا دی ھے، اب ٹرین کے سٹاپ سے دائرہ دین پناہ کی عوام کو آمد و رفت میں آسانی ھو جائے گی اور زمیندار لوگ اپنی پیداوار اور کاروباری لوگوں کو مال منگوانے اور بھیجنے میں سہولت ہو گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

23 hours ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

6 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago