مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) قومی اسمبلی حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے بستی ہوت والا موضع پتنی کی گزشتہ 4 روز سے بند بجلی بحال کرا دی ،بستی ہوت والا کے مکینوں سجاد حسین،ماسٹر عبدالستار پنوہاں، عبدالرحمن،محمد عارف،امیر بخش و دیگران نے میپکو خان گڑھ اور رانا امجد ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا ہے بستی کا ترانسفارمر گزشتہ 4 روز سے خراب تھا اور علاقہ کی بجلی بند تھی. جس سے اہالہان علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…