ْخون سفید ہوگیا بزرگ والد پر اولاد کا تشدد ،جائداد کے لیے بیٹے نے والد کی پسلیاں توڑ دیں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 ستمبر2020ء) خون سفید ہوگیا بزرگ والد پر اولاد کا تشدد جائداد کے لیے بیٹے نے والد کی پسلیاں توڑ دیں بزرگ والد ھسپتال داخل تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے رھائشی اللہ یار نے کچھ عرصہ قبل اپنی اولاد کو جائیداد سے عاق کر دیا تھا اور اس نے اپنے بیٹے عرفان کو اپنی دوکان خالی کرنے کیلئے جس پر بیٹے نے دوکان خالی کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے بزرگ والد اللہ یار پر شدید تشدد کرکے اس کی پسلیاں توڑ دیں اللہ یار کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال کوٹ ادو داخل کرا دیا گیا ھے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رھی ھے زخمی والد اللہ یار نے تھانہ سٹی کوٹ ادو میں بیٹے کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ھے جس پر تا حال کوئی کاروائی نہ ھوئی ہے ۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago