Categories: NewsUrdu News

وزیر اعلیٰ کے مشیر میر مرزا خان تالپور کا مظفرگڑھ، علی پور اور جتوئی ہسپتالوںکا دورہ

مظفرگڑھ ۔22مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مارچ2017ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر میر مرزا تالپور نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح ہے ، انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ کی عوام کے علاج کیلئے ٹراما سنٹر کا جلد افتتاح کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے عمل میں کسی قسم کی غفلت نہ کیا جائے۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کا معائنہ کے موقع پرجہاں ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر تنویر قریشی، اے ایم ایس ڈاکٹر مہراقبال ، ڈی ایچ او مظفرگڑھ تنویر شہزاد ببلوں ، کاشف رحمانی، مرزا مسرور بیگ ، چوہدری نور عالم گجر، زاہد سلیم ، عبدالمجیب خان ایڈووکیٹ ،ملک جاوید پنواں، حاجی فیروز الدین بھی موجود تھے۔ بعد ازاں میرمرزا تالپور نے میونسپل کمیٹی کے دفتر کا دورہ کیا، چیئر مین سردار اکرم خان چانڈیہ وائس چیئر مین بابر اسلم سے ملاقات کی اور میونسپل کمیٹی کے معاملات پر بات چیت کی۔میر مرزا خان تالپور نے علی پور اور جتوئی میں بھی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات کی بروقت فراہمی کے حوالے سے دریافت کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago