مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2021ء) :سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب محمد الطاف بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی مہم ویکسین آپکی دہلیز پر کے مثبت نتائج آرہے ہیں جس کی وجہ سے کورونا کے مرض کی شرح میں خاطر خواہ کمی سامنے آئی ہے۔ یہ بات انہوں نے ڈی سی آفس مظفرگڑھ میں ویکسین آپکی دہلیز پر خصوصی مہم کے ایک جائزہ اجلاس کی صدار کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع ہر ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ سید موسیٰ رضا بھی ان کے ساتھ تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…