News

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی صوبہ کو کرپشن سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،صوبائی وزیر ریونیو نواب زادہ منصور احمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2022ء) صوبائی وزیر ریونیو نواب زادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی صوبہ کو کرپشن سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔اس سلسلہ میں محکمہ ریونیو کے ادارہ لینڈ ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کرنے اور عوام کو اراضی فرد،انتقالات اور دیگر کوحل کرنے کے لئے اقدامات تیز کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔

ماضی کے پٹواری کلچر جو کہ معاشرے کے لئے ایک ناسور تھا کا خاتمہ جس انداز میں کیا گیا وہ تایخ کا ایک باب ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے عظیم لیڈر عمران خان کے ویژ ن کواپناتے ہوئے تمام سرکاری محکموں سے کرپٹ مافیا کا خاتمہ اور سفارش کلچر کے خاتمہ کا عمل جاری ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ مال میں موجود کالی بھیڑوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے سخت اقدامات کا عمل جاری ہے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago