مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) قومی اسمبلی حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی سطح پر ہر فورم اور عالمی طاقتوں کے سامنے جس مؤثر انداز سے کشمیر ایشو کو پیش کیا ہے وہ قابل تحسین ہے جسے نہ صرف پاکستانی قوم، کشمیری قیادت بلکہ مسلم ممالک کے شہریوں نے بھی ان کی کشمیر کے مسئلہ پر قابل قدر خدمات کو سراہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی دنیا اور عرب ممالک نے مایوس کیا ہی. عالم اسلام کو متحد ہو کر بھارتی ,اسرائیلی اور امریکی ظلم و استبداد کو روکنا ہو گا. جبکہ عمران خان نے اقوام عالم کو پکار پکار کر کشمیریوں سمیت تمام مظلوم مسلمانوں کا مقدمہ پیش کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…