مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت اور ویژن کے مطابق مظفرگڑھ فیاض پارک میں 2روزہ جشن بہاراں منایا جا رہا ہے جس میں مرد وخواتین اور بچوں کی دلچسپی کے رنگارنگ پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں۔
14 اور 15 مارچ کو فیاض پارک میں بچوں کے کھیل، میجک شو، کبڈی میچ ، کلچرل میوزک شو اور قوالی کے پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کی عوام کو بہتر سے بہتر تفریح فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…