مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8مارچ۔ 2013ء) مظفر گڑھ میں ترکی کے تعاون سے سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے گھروں کی تقسیم کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا مظفر گڑھ کا (کل) ہفتہ کو ہونے والا دورہ منسوخ کردیا گیا ، شہبازشریف نے ترکی کے تعاون سے سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر ہونے والے مظفر گڑھ ماڈل ویلج کے پہلے مرحلے کے الاٹیوں کو مکانات کی چابیاں تقسیم کرنا اور بعدازاں فیصل سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…