مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی – 28 جون 2019ء) چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل وومن ونگ کی چیئرپرسن محترمہ مہناز سعید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے فنڈز مختص کردیئے ہیں، جگہ کا تعین اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے جنوبی پنجاب کے علاقوں کے مسائل کے حل اور فلاح عامہ کے منصوبوں کے بارے میں تجاویز عوامی نمائیندوں سے طلب کی ہیں.انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے جنوبی پنجاب کیلئے 35 فیصد ترقیاتی بجٹ مختص کرنے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اراکین اسمبلی اور پارٹی ورکرز کی تجاویز اور سفارشات پر عملدرآمد کویقینی بنائے گی۔ جبکہ سب نے مل کر صوبے کے عوام کی امیدوں اور توقعات پر پورا اترنا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…