مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2018ء) ڈویثرنل سپورٹس آفیسر ڈیرہ غازیخان ملک مرتضیٰ نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان بزدار آئندہ ماہ فیصل اسٹیڈیم مظفرگڑھ میں جیمنیزیم کا افتتاح کریں گے۔ تفصیل کے مطابق ڈویڑنل سپورٹس آفیسر نے مظفرگڑھ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ماہ وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان بزدار کی آمد متوقع تاکہ چیف منسٹر پنجاب مظفرگڑھ جمنیزیم کا افتتاح کر سکیں۔پنجاب سپورٹس بورڈ نے بھی ایکسئن بلڈنگ مظفرگڑھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مظفرگڑھ میں جیمنیزیم کی عمارت کی فوری طور پر تکمیل اور تزئین و آرائیش کا کام مکمل کریں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر روئف عامر بپا نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں کھلاڑیوں کو ضروری سہولیات فراہم کرنے کیلئے سنجیدگی سے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل اسٹیڈیم مظفرگڑھ میں جیمنیزیم کی تعمیر نو بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے صحت مند کھیلوں کے فروغ کی پالیسی کا حصہ ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…