Categories: NewsUrdu News

وزیراعظم عمران خان ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا چاہتے ہیں ، حاجی راو عاطف علی خان

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2019ء) تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی راو عاطف علی خان نے اپنے ڈیرے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا چاہتے ہیں بہت جلد ہمارا ملک ترقی و خوشحالی کی جانب رواں دواں ہوگا ۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 185 مخدوم سید باسط سلطان بخاری نے بھی اپنے حلقہ میں بے مثال ترقیاتی منصوبے شروع کرارکھے ہیں۔

آنے والے عام انتخابات میں بھی بخاری گروپ مظفرگڑھ کی دونوں تحصیلوں علی پور اور جتوئی سے کلین سویپ کرے گا۔۔حاجی راو عاطف علی خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ملکی بحران ورثے میں ملے ،وزیراعظم عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے عملی اقدامات کررہیہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام بہت جلد ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں پائیں گے۔حاجی راو عاطف علی خان نے مزید کہا کہ علاقہ کے لوگوں کی حقیقی معنوں میں خدمت کرنے کو اپنا فرض سمجھتا ہوں ،علاقہ کی عوام ہی میرا اثاثہ ہیں انشااللہ تعالی آنے والے عام انتخابات میں عوامی خدمت کی بدولت رئیکارڈ کامیابی حاصل کرکے ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دونگا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago