مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 فروری 2020) : وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظفرآباد کا دورہ کیا تھا۔
دونوں کلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے کمپین چلا رہے تھے۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پھرتی کا مظاہرہ کیا گیا اور گرین بلیٹ میں پودے لگائے گئے۔ ایک عجیب واقع تب پیش آیا جب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ اپنا دورہ مکمل کرکہ واپس روانہ ہوگئے تو انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے پودے اکھاڈ دیے گئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…