مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26جون۔2014ء) ضلعی انتظامیہ مظفر گڑھ نے وزیراعظم میاں نواز شریف ، وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم کی اہلیہ ایمنہ طیب اردگان کی مظفر گڑھ کے آمد کے پیش نظر پانچ کروڑ روپے کی رقم اخراجات کے لیے طلب کی ہے اور اس کی منظوری حاصل کرلی ہے ۔جس کے لیے ٹی ایم اے مظفر گڑھ ای ڈی او فنانس مظفر گڑھ اور ڈی سی او آفس مظفر گڑھ نے ضروری کارروائی شروع کردی ۔ ذرائع کے مطابق مہمانوں کے کھانے کیلئے چار کروڑ کا بجٹ رکھا گیا ہے جبکہ ایک کروڑ روپے کی رقم دیگر انتظامات پر خرچ کی گئی ہے ۔۔(ر ا ش د)
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…