مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) واپڈا کمپلیکس سرکل آفس مظفرگڑھ میں تعینات سیکورٹی گارڈز کو کمپنی نے 4 ماہ کی تنخواہیں مانگنے پر نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔متعدد سیکورٹی گارڈز نے بتایا کہ انہیں العمرہ نامی سیکورٹی کمپنی نے واپڈا کمپلیکس مظفرگڑھ کے لئے رکھا، لیکن کمپنی نے گزشتہ 4 ماہ سے ایک روپیہ انہیں تنخواہ کے ادا نہیں کئے، جس کی وجہ سے ان کے گھروں میں نوبت فاقوں تک آ گئی ہے۔انہوں نے جب اس کی شکایت میپکو کے افسران کو کی تو انہیں تنخواہیں دینے کی بجائے الٹا نوکریوں سے ہی نکال دیا گیا ہے۔ متاثرہ گارڈز نے میپکو چیف ملتان اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے نوٹس لے کر ان کے واجبات دلوانے کی درد مندانہ اپیل کی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…