Categories: NewsUrdu News

واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ کے اہلکار شکایات پر بروقت اقدامات نہیں اٹھاتے، شہری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) شہریوں نے واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ میں کام چور ہلکاروں کی بہتات کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے ہے کہ ایک کمپلین کوکئی دنوں تک دور نہیں کیا ،مقامی شہری محمد اقبال نے دو دن قبل صبح 8 بجے سٹی فیڈر کے ایل ایس مجاہد حسین خان بلوچ کو شکایت درج کرائیدوبارہ ایک بجے یاد د ہانی کروائی گئی مگر3 بجے تک کام نھیں ہوا، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ کے اہلکاروں کو عوامکی شکایات پر فوری عمل کرتے ہوئے مسئلہ کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کا پابند بنایا جائے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago